شیخ رشید کی نئی ویڈیو وائرل ہو گئی

لاہور( پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عوامی انداز اپنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ رشید ٹریک سوٹ پہنے ہوئے راولپنڈی کے چاندنی چوک میں ایک ناشتے کی دکان پر موجود ہیں ۔ شیخ رشید عوام کے درمیان بیٹھ کر ناشتہ کرتے ہیں جو ان کے ساتھ سیلفیاں اور تصاویر بنوا رہے ہیں ۔ہوٹل کے عملہ نے بھی شیخ رشید کے ہمراہ سیلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close