نواز شریف کے استقبال کے لیے کون کون ن لیگی رہنما ائر پورٹ پہنچ گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد آمد پر سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی ان کا استقبال کریں گے جس کے لیے وہ ائیرپورٹ پہنچ گئ ے۔ ذیشان نقوی نے کہا کہ طیارے میں ہی جا کر نواز شریف کا اسلام آباد آمد پر استقبال کیا جائے گا اور ان کی روانگی کے بعد بذریعہ موٹروے جلسہ گاہ روانہ ہوں گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close