ممتاز مذہبی شخصیت کو وزیر اعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)حافظ طاہر اشرفی کو وزیر اعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا،حافظ طاہر اشرفی کو تیسری بار وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے، طاہر اشرفی کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطی امور کا قلمدان سونپا گیا ہے،وزیر اعظم آفس نے حافظ طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close