گاڑی مالکان ہوشیار۔۔ کون کونسی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائیوں کا فیصلہ کر لیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) گاڑی مالکان ہوشیار۔۔ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ اور سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف مزید سخت کاروائیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔

 

 

سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ لاہور کو سموگ فری بنانا ہے، پی ٹی سی انفورسمنٹ ونگ نے سرکاری و پرائیویٹ کالجز ، یونیورسٹیز کی دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائیاں تیز کر دی،چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ٹی سی تمام کارروائیوں کی خود نگرانی کرینگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close