تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

احمد پور شرقیہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم اے صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

صاحبزادہ گزین عباسی کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور دوستوں کی مشاورت کے بعد کروں گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close