مولانا فضل الرحمٰن شدید غم سے نڈھال

پشاور(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں۔

مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن طویل عرصے سے علیل تھی،ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی ۔مرحومہ سابق ایم این اے شاہدہ اختر علی اور سابق ایم پی اے ریحانہ اسماعیل کی والدہ تھیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں