مولانا فضل الرحمان کو گہرا صدمہ لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائےاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں ۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی ،مرحومہ سابق ایم این اے شاہدہ اختر علی اور سابق ایم پی اے ریحانہ اسماعیل کی والدہ تھیں،مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن طویل عرصے سے علیل تھیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close