9 مئی کے زمہ دار عمران خان، سینئر رہنما نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

میانوالی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سلیم گل نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ 5 ماہ کی روپوشی رہنے والے پی ٹی آئی ضلع میانوالی کے صدر سلیم گل نے منظر عام پر آنے کے بعد پریس کانفرنس کی اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔ سلیم گل نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پارٹی قیادت کی طرف سے کی گئی ذہن سازی کا نتیجہ تھے۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے زمہ دار رہنما سلیم گل نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کچھ مفاد پرست لوگوں کی طرف سے گمراہ کیا گیا۔۔۔۔۔

انہوں نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close