مریم نواز نے کارکنوں سے فرمائش کر دی

مٹیاری (پی این آئی) ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی قائد نواز شریف کےلندن سے واپسی پر استقبال کے لیے مینار پاکستان آنے والےن لیگ سندھ کے کارکنوںسے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر آنے کی فرمائش کردی ہے۔۔۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی استقبالیہ کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لنک پرمٹیاری میں خطاب کے دوران میں مریم نواز نے کہا کہ وہ سندھ کے کارکنوں کا مینار پاکستان پر انتظار کریں گی۔۔۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف آپ کے لیے آرہے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close