اراضی کا جھگڑا، انسپکٹر طارق بشیر چیمہ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

قصور (پی این آئی) قصور میں زمین کے جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والے انسپکٹر طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

 

 

 

 

انسپکٹر طارق بشیر چیمہ لاہور کے تھانہ نصیر آباد میں انچارج انویسٹی گیشن تھے، انہیں زمین کے جھگڑے میں مخالفین کے حملے کے دوران گولیاں لگی تھیں۔ اراضی تنازع کے دوران انسپکٹر کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔بتایا گیا ہے کہ اراضی تنازع میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد اب 4 ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close