پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیت 8 رہنما گرفتار

سوات(آئی این پی)سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سمیت 8 رہنماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پی ٹی آئی رہنماں کو پی کے 7 میں کارنر میٹنگ پر گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار مقامی رہنماں کو تھانہ غالیگے منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close