خوفناک دھماکہ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا

بونیر (پی این آئی) خوفناک دھماکہ۔۔ بونیر میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

دھماکہ ایلم میں پولیس وین کے قریب ہوا ، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ناکہ بندی کر دی۔بتایا گیا ہے کہ زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں