پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ کر و الدہ سے لپٹ کر رونے لگے،اہلخانہ اور بچے بھی صداقت عباسی سے لپٹ کر رونے لگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close