تشدد کی شکار گھریلو کمسن ملازمہ رضوانہ کی تازہ ترین اطلاع آ گئی

لاہور (پی این آئی) جنرل اسپتال میں زیرِ علاج تشدد کی شکار گھریلو کمسن ملازمہ رضوانہ کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔۔۔۔کمسن ملازمہ رضوانہ گزشتہ 3 ماہ سے جنرل اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔۔۔۔میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کا 90 فیصد علاج مکمل ہو چکا ہے، اس نے اب چلنا شروع کر دیا ہے۔۔۔۔۔پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کے زخم کافی حد تک ٹھیک ہو چکے ہیں، اسے جَلد اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close