اسلام آباد (آئی این پی )رہنما مسلم لیگ( ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ کوئی بھی کسی سے گن پوائنٹ پر سیاسی وفاداری تبدیل نہیں کروا سکتا، حدیبیہ پیپر مل ریفرنس میں اسحاق ڈار کا جو بھی بیان تھا، انہوں نے سیاسی وفا داری تو تبدیل نہیں کی ،
انہوں نے سیاسی قیادت سے لا تعلقی کا اظہار کیا، ایک شخص ٹی وی پر آکر خوشی سے بیان دے رہا ہے، سیاست میں کوئی گن پوائنٹ نہیں ہوتا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں