عثمان ڈار کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کی جانب سے اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ کیے جانے کا امکان

راولپنڈی (پی این آئی)عثمان ڈار کے بعدصداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر صداقت عباسی کا اپنی سیاست سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے، صداقت عباسی یکم ستمبر سے غائب تھے،ذرائع کا کہنا ہے کہ صداقت عباسی کی جانب سے کچھ دیر میں بیان دیئے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close