صحت سہولت پروگرام، سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے ماہانہ کتنی کٹوتی ہوگی؟ نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) صحت سہولت پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی شروع کردی گئی ، تنخواہ سے ماہانہ 362.5روپے اور سالانہ تنخواہ 4350 روپے کٹوتی ہوگی۔

 

 

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے 362.5روپے فی کس ماہانہ کٹوتی اور سالانہ تنخواہ سی4350روپیکٹوتی ہوگی۔صحت سہولت پروگرام کے لئے ملازم کا پنجاب کامستقل رہائشی ہونا ضروری ہے، اگر ایک گھر سے 2افراد سرکاری ملازم ہیں تو دونوں پرکٹوتی کا یکساں اطلاق ہوگا۔صحت سہولت پروگرام سے ملازمین کوسالانہ 10لاکھ روپے علاج کی سہولت ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close