نواز شریف کی واپسی کی تاریخ اچانک بدل جائے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما احمد اویس نے کہا ہے کہ جو معلومات میرے پاس ہیں وہ یہ کہ میاں صاحب پاکستان واپس ابھی نہیں آئیں گے، 21 اکتوبر کی تاریخ اچانک بدل جائے گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کھلی اور بے باک بات ضرور کرتے ہیں لیکن ان میں دانشمندی کی کمی ہے جبکہ شہباز شریف انتہائی منافقت سے بات کرتے ہیں اس لئے لگتا ہے کہ وہ مصالحت کی بات کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close