اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ویزہ مدت ختم ہونے والے غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،جن غیرملکیوں کی 3اکتوبرتک ویزے کی مدت ختم ہوچکی ہے انہیں گرفتارکیاجائے گا۔
ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سی6ہزارغیرملکی شہر چھوڑ گئے جبکہ تین اکتوبر کی ڈیڈ لائن کے بعد مزید کارروائی کو تیز کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اسلام آبادمیں غیرقانونی گرفتارغیرملکیوں کی تعداد 398ہوگئی اب تک 43مقدمات مختلف تھانوں میں درج کرلئے گئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں