ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کا شہریوں کےلئے احسن اقدام،شہریوں کی سہولت اور آسانی کیلئے شہر کے تمام ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹرز کھلے ہیں۔

سی ٹی او کا کہنا تھا کہ شہری لائسنس سروسز کیلئے صرف شناختی کارڈ کے ہمراہ لائسنس دفاتر تشریف لائیں،شہریوں کو فریش، ڈوپلیکٹ، رینول، انٹرنیشنل سمیت دیگرسروسزفراہم کی جارہی ہیں،شہر کے 3 بڑے ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹرز ،خدمت مرکز مون مارکیٹ کو 24/7 کردیا گیا،شہری لائسنس سروسز سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کریں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close