شہباز شریف کی ہنگامی طور پر لندن روانگی کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچ چکے ہیں تاہم اب ان کے ہنگامی دورے کی اصل وجہ بھی معلوم ہو گئی ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے لندن میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی سے ملاقات کی ہےجس میں شہباز شریف اور اسحاق ڈار بھی موجو د تھے ۔اسی ملاقات کی وجہ سے شہباز شریف گزشتہ ہفتے لندن پہنچ گئے تھے ۔ملاقات میں نواز شریف کی پاکستان واپسی کو خاص طور پر ڈسکس کیا گیا۔نواز شریف کی واپسی اور دیگر معاملات کو سعودی حکومت خاص طور پر دیکھ رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close