چوہدری سرور کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

لاہور(پی این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ے چھوٹے بھائی چوہدری رمضان انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق گورنر چوہدری سرور کے چھوٹے بھائی چوہدری رمضان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ چوہدری سرور کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ کل شام ڈیفنس میں ادا ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close