بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گرفتار کرنے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاہے خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاکہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا، خاور مانیکا کے خلاف ڈپٹی کمشنرکے ریفرنس پر انکوائری کررہے ہیں،ترجمان نے کہاکہ خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر غیرقانونی شادی ہال تعمیر کرنے کا الزام ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close