اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں،الیکشن کمیشن نے خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرکرلیا اور نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالفتح خادمین سندھ کے مرکزی صدر ہیں،الیکشن کمیشن نے پاکستان کسان لیبر پارٹی کو بھی رجسٹرکرلیا اور مبشر مجید پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چیئرمین ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں