ڈاکوئوں نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن اسمبلی کو لوٹ لیا

لاہور( پی این آئی)کینٹ کے علاقہ میں ڈاکو ئوں نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مسلح ڈاکو سابق رکن اسمبلی ربیعہ نصرت سے 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرارہو گئے ۔ سابق خاتون رکن اسمبلی اسمبلی نے کارروائی کے لئے پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرا دی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close