تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اُڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا،سابق صوبائی مشیرجیل خانہ جات ملک قاسم خٹک جمعیت اسلام (ف) میں شامل ہو گئے۔ صوبائی مشیر ملک قاسم خٹک جمعیت علمائے اسلام (ف)کی ضلعی کابینہ کی زیر نگرانی نئی پارٹی میں شامل ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close