تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی۔ شہر لاہور میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی محسوس کی گئی۔ ماہرین نے آج شہر میں 40فیصد بارش کے امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close