سپریم کورٹ میں ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔وفاقی حکومت نے بذریعہ اٹارنی جنرل نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔

ریویو ایکٹ میں آرٹیکل 184 تھری کےمقدمات کے فیصلے کےخلاف متاثرہ فریق کو اپیل کا حق دیا گیا تھا۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 11 اگست کو ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close