محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہےجس کے بعد ڈالر گرنا شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت کے اقدامات سے حالات میں بہتری آئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close