راجہ ریاض کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا مؤقف سامنے آگیا۔

 

 

 

 

ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی تردید کردی ،ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی ملاقات کی خواہش کااظہار کیاگیانہ ایسی کوئی ملاقات ہوئی،میڈیاپر چلنے والی خبروں کی مکمل تردید کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close