اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے دائر کی گئی درخواست پر سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا 12بجے سنائے گی۔۔۔۔اس حوالے سے میں سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا روسٹر جاری کر دیا ہے۔۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کی گئی تھی۔۔۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 53 سماعتیں کیں۔۔۔۔یی بات اہم ہے کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں