چئیرمین پی ٹی آئی کی ایک اور کیس میں آج ہی گرفتاری کا امکان، کون اٹک جیل پہنچ گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاونڈ سکینڈل میں ایک اور گرفتاری ڈالے جانے کا امکان ہے۔نیشنل کرائم ایجنسی، 190 ملین پاونڈ سکینڈل پر نیب کی تحقیقات جاری ہیں، نیب کی تحقیقاتی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اٹک جیل پہنچ گئی ہے، اور عمران خان کی اسی کیس میں ایک اور گرفتاری ڈالے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close