ویتنامی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، نارووال کے شہری سے شادی، لڑکا دراصل کون نکلا؟

نارووال (پی این آئی) ویتنامی لڑکی پاکستان پہنچ گئی۔۔

ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے نجی کالج کے لیکچرار طاہر سے شادی کرلی۔

۔

 

 

دونوں کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی جو کہ محبت میں بدل گئی اور ویتنام کی ایشن نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔ایشن نے اسلام قبول کرنےکے بعد اپنے لیے آمنہ نام کو پسند کیا اور طاہر سے نکاح کرلیا۔ آمنہ کا کہنا ہےکہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا احساس ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں