زمین خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھی، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

کوئٹہ(پی این آئی) زمین خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھی، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا۔۔ بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

بلوچستان کا علاقہ ژوب و گردونواح زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3ریکارڈ کی گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close