چینی بحران، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے غلط بیانی کرنیوالےافسر کو عہدے سے ہٹا دیا

لاہور(پی این آئی) چینی بحران میں غلط بیانی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری خوراک کو عہدے سے ہٹا دیا۔

 

 

 

 

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر چیئرمین چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکرٹری آب پاشی واصف خورشید کو سیکرٹری خوراک پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close