تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

جھنگ (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ۔۔ جھنگ میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر آج 7 ستمبر کوتعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

 

 

 

 

ضلعی انتظامیہ نے آج 7 ستمبر بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اجھنگ میں چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لئے کیا گیا ہے۔

 

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close