سیاسی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، افسوسناک خبر

بنوں (پی این آئی) سیاسی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، افسوسناک خبر ۔۔ بنوں میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے ضلعی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پرنامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے این پی کے ضلعی رہنما شیرولی باغی جاں بحق ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملتے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close