6ستمبر کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن، کابینہ ڈویژن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)6ستمبر کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن، کابینہ ڈویژن نے اعلان کر دیا۔۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے۔

نوٹیفکیشن کے وائرل ہونے کے بعد مختلف حلقوں میں عام تعطیل کے حوالے سے چہ مگوئیاں شروع ہوئیں اور سب نے اس کو پھیلانا شروع کردیا۔جس کے بعد اب کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’سوشل میڈیا پر چھ ستمبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے‘‘۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close