اسلام آباد (انٹرنیوز) سپریم کورٹ بار چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو13 ستمبر کو الوداعی عشائیہ دے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13ستمبر کو دیا جائے گا۔جسٹس عمر عطاء بندیال16 ستمبر کو چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائر ہوں گے۔نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17ستمبر 2023 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں