قاضی فائز کیسے چیف جسٹس پاکستان ثابت ہوں گے؟ سوال پر پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا دلچسپ جواب

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہاہے کہ مجھے یقین ہے چیف جسٹس عمر عطا بندیال ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان رہیں گے۔

ماضی کے جتنے چیف جسٹس تھے وہ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان میں نہیں رہتے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی کے سوال ’’قاضی فائز کیسے چیف جسٹس پاکستان ثابت ہوں گے‘‘ کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس کیلئے آپ کسی نجومی سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close