پرویز الہٰی کی طبیعت خراب، اٹک جیل سے کون سے ہسپتال لایا جا رہا ہے؟

اٹک (پی این آئی) پی ٹی آئی کے صدر اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کی اٹک جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ ہی دیر میں اسلام آباد کے پمز اسپتال لایا جائے گا جہاں ان کے ٹیسٹ کیے جائیں گے اور علاج کیا جائے گا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close