بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان تیار، کس کو کتنا ریلیف ملےگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کرگیا۔

اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی ہوگی جبکہ 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں والے صارفین کے بلوں میں 13 ہزار روپے تک کمی ہوگی۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت کی عوامی ریلیف کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close