لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ن لیگ کا دفتر جلانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج کر دی ہے۔۔۔۔ آج ہفتے کے روز انسداد دہشت گردی عدالت میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔۔۔۔ سماعت کے دوران فواد چوہدری عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے عدم پیشی پر فواد چوہدری کی ضمانت خارج کر دی۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں