ایمان مزاری کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد ہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔ اسلام آباد کے اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close