پاکستان ریلوے نے بھی کرایوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹرشاکس جاری ہیں، پاکستان ریلوے نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا۔

ریلوے نے 16روز میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کیا ،ریلوے انتظامیہ نے تمام میل ایکسپریس، پیسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کردیا،پارسل اور لگیج ریٹ میں بھی 5فیصد اضافہ کیاگیا،اضافے پر عملدرآمد 2ستمبر سے ہو گا، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close