چوہدری پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم جاری

لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس میں نیب حکام نے سابق وزیر اعلیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔۔۔ چوہدری پرویز الٰہی نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کیا تھا اور جسٹس امجد رفیق نے پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کی صورت میں ڈی جی نیب کے وارنٹ جاری کرنے کا کہا ہے۔۔۔۔

جمعہ کے روز پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close