عام انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن میں اہم پیش رفت ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ اس حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج 11 بجے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔۔۔۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اس اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں حلقہ بندیوں کے دورانیے کو مزید کم کرنے پر غور ہو گا۔۔۔۔۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان پر بھی غور ہو گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close