اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست مسترد ہونے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔
سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کر دی تھی، جس پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں