ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔ لاہور ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے سلسلے میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئے ای لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ سہولت لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہریوں کو فراہم کی جائے گی جو گھر بیٹھے اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے جبکہ شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر اپ لوڈ کر کے اپنے ڈیٹا بارے بھی معلومات حاصل کر سکیں گے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close