سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ممکنہ دورہ پاکستان، پاکستان سے فوری طور پر کس ملک جائیں گے؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں سام ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔

محمد بن سلمان کے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آمد کا امکان ہے پہلے مرحلے میں وہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور پھر یہاں سے بھارت کیلئے روانہ ہوں گے ۔ذرائع کا کہناہے کہ ممکنہ طور پر محمد بن سلمان 10 ستمبر کو پاکستان آ سکتے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close